உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھیونڈی میں تاش کے پتوں کی طرح منہدم ہو گئی عمارت، ملبے سے زندہ نکالا گیا 5 سال کا بچہ

    این ڈی آر ایف کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور ایک 5 سالہ بچے کو ملبہ سے زندہ نکال لیا۔ کدم نے بتایا کہ اب تک 10 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔