ڈسٹرکٹ گارڈین منسٹر پرکاش مہتا بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ بچاؤ کے کام کے لئے قدرتی آفات سے نمٹنے والی فورس (این ڈی آر ایف ) کی دو ٹیمیں وہاں پہنچ چکی ہیں ۔ ہر ٹیم میں 40 افراد کا عملہ ہے۔ یہ پل ممبئی۔ گوا شاہراہ کو جوڑتا ہے۔ یہ مہاڈ اور پولاد پور تعلقہ کے درمیان تعمیر کیا گیا تھا۔