پولیس کے مطابق بالیسر کے ایک گاؤں میں ایک 12 سالہ لڑکی کا 8 ماہ قبل ریپ کیا تھا۔ اسکول سے گھر لوٹتے وقت لڑکی کے اسکول کے 3 ہم جماعتوں نے اسے اٹھایا اور ایک ویران گھر میں لے گئے۔ وہاں ایک ہم جماعت نے لڑکی کا ریپ کیا اور دو ہم جماعتوں نے کمرے کے باہر پہرہ دیا۔