உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کپڑا بینک کے ذریعہ غریب مسلم بستیوں میں عید کیلئے کپڑوں کی تقسیم

    مہنگائی کے اس دوران میں غریبوں کیلئے دو وقت کی روٹی روزی کا انتظام کرنا بھی مشکل ہورہا ہے ، ایسے میں عید کے لئے کپڑے خریدنا ایک آرزو بن گئی ہے۔