உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    زیورات پالش کرنے کے بہانے ان دو لوگوں نے کر ڈالی بیحد ہی گھٹیا حرکت، پولیس نے ایسے لگایا پتہ اور پھر ہوا یہ۔۔

    پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو نالاسوپارہ اور دوسرے کو احمد آباد سے گرفتار کیا ہے۔ ان سے 6 لاکھ روپے مالیت کے زیورات برآمد کئے ہیں۔