உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہمان بن کر گھروں میں جاکر یہ خواتین کرتی تھیں ایسا گھٹیا کام، سی سی ٹی وی کیمرے سے کھلا راز

    پولیس نے آر ٹی او کی مدد سے رکشہ ڈرائیور کا سراغ لگایا اور اسے پکڑ لیا ،جس کی نشاندہی پر ملزمہ ایکتاکو گرفتارگیا۔ پولیس نے ایکتاکے قبضے سے 1.63 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد کئے ہیں۔