உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماں کی خطرناک پٹائی سے 2 سالہ بچی کی دردناک موت، پڑوسیوں نے کھولا راز تو اڑ گئے سب کے ہوش

    پڑوسیوں کے مطابق وہ اکثر اپنے بچوں کی پٹائی کرتی تھی جب اسے اس کے لیے روکا جاتا تو وہ پڑوسیوں سے لڑتی اور کہتی کہ اس کا بچہ ہے چاہے وہ کچھ بھی کرے۔