مہلوک خاتون نے ملزم سے مطالبہ کرنا شروع کردیا کہ مجھ سے شادی کرو اور مجھےڈیڑھ لاکھ روپے بھی چاہئے۔ اگر نہ دیا تو میں جھوٹی عصمت دری کا مقدمہ دائر کروں گی اور دونوں کے مابین پیسوں کے بارے میں جھگڑا ہوتا رہااتوار کو موقع دیکھ کر عاشق نے گرل فرینڈ کا گلا گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتاردیا اور لاش کو دوسری جگہ رکھ دیا تاکہ کوئی پہچان نہ سکے اور خود ممبئی سے فرار ہو جائے۔'