உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کا جھانسہ دیکر پولیس افسر کے ساتھ بینک ملازم نے کر ڈالا انتہائی گھنونا کام، پرائیویٹ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی

    متاثرہ پولیس اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر ہے۔ اس نے ملزم پر عصمت دری ، قتل کی دھمکی اور بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔