உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہوٹل کے کمرے سے کھلا یہ سنسنی خیز راز، پولیس نے مارا چھاپہ تو ملے نقلی نوٹ، شخص گرفتار

    پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے کہ یہ نقلی نوٹ کہاں استعمال کیا گیا اور اب تک کس کو دیا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس میں معاملے میں مزید لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔