உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مودی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے نے لے لی ایک اور جان، شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

    گجرات کے راجکوٹ ضلع میں نوٹ بندی کے مدنظر پیسے کا انتظام نہ ہو پانے کی وجہ سے پرشان ہو کر ایک باپ نے خودکشی کر لی ہے۔