உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دلتوں اور مسلمانوں کی آواز کو بلند کرنے کیلئے نئی تنظیم کی تشکیل پر زور، جگنیش میوانی اور مسلم دانشوران آئے ایک ساتھ

    جگنیش میوانی نےگجرات میں ہونے والے وکاس پر سوال اٹھایا اورکہا اگر گجرات میں ترقی ہوئی ہے ، تو دلت اور مسلم برادری کے لوگوں کے علاقہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے۔