உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر کی بیٹی کے نام سے فرضی فیس بک اکاؤنٹ بناکر کی گئی ایسی گھنونی حرکت، ہو جائیں گے حیران

    دراصل جیہ شری تھوراٹ کے نام پر ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا گیا ہے اور اس کے ذریعے لوگوں سے رقم بھی مانگی جارہی ہے۔ جیسے ہی معاملے کی بھنک لگی بالا صاحب تھورٹ کے آبائی ضلع احمد نگر میں پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی۔