உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈاکٹر راجن شندے کا گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل، پہلے دونوں ہاتھوں کی نسیں اور کان کاٹے پھر کر ڈالا یہ خوفناک کام

    پولیس کے مطابق راجن شندے کے دونوں ہاتھوں کی نسیں کاٹ دی تھیں جن کے زخم نظر آ رہے تھے۔ سر اور کان بھی کٹے ہوئے تھے۔ سر پر ہتھوڑے سے مارا گیا تھا۔ قاتل نے دونوں ہاتھوں پر پاؤں رکھ کر ان کا گلا کاٹ دیا ہے۔ قاتل نے ڈاکٹر راجن شندے کو سینے پر بٹھا کر قتل کیا ہے۔