உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی والے دن دولہا کے ساتھ ہوا کچھ ایسا، کرنا پڑا یہ کام

    کھیتوں سے گزرنے کے بعد دولہا کو گاؤں سے گزرنے والی ندی کے پل کو پار کرنا پڑا۔ پل پر پانی بہہ رہا تھا۔ دولہا نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پل پارکیا۔اس دوران دولہا کے دوستوں نے اس کی ایک ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا ۔