உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پورن فلموں کی لت کے سبب 16 سالہ لڑکی حاملہ، نابالغ بھائی کے ساتھ ہی بنا ڈالے جنسی تعلقات، سبھی کے اڑے ہوش

    دراصل لڑکی نے اپنے 13 سالہ بھائی کا نام لیا اور اسے اپنے حمل کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا۔ اس کے ساتھ بھائی نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ جب اس نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو اس کی بڑی بہن اسے مارنے اور سب کو بتانے کی دھمکیاں دیتی تھی۔