உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ای ٹی وی کی جانب سے جئے پور میں پولیس کے جوانوں اور شہیدوں کے اعزاز میں گورو سمان سماروہ

    ای ٹی وی کی جانب سے جئے پور میں پولیس کے جوانوں اور شہیدوں کے اعزاز میں گورو سمان سماروہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں قابل تعریف خدمات کےلیے پولیس کے جوانوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی وزیر داخلہ گلاب چند کتاریا رہے۔