உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسلام نے خواتین کو جو مقام دیا ہے ، وہ کسی اور نے نہیں دیا : سلوت سمیہ

    سہ روزہ اس کیمپ میں ریاست کے مختلف مقامات سے آرگنائزیشن کے ممبران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ کیمپ میں کردار سازی تعلیم اور اسلام میں عورتوں کا مقام کے عنوانات پر خاص طور پر روشنی ڈالی گئی۔