پولیس کے مطابق فالگونی نے اپنے سسرال والوں پر جہیز مانگنے کا الزام بھی لگایا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ فالگنی کے سسرال والوں نے اس سے 25 لاکھ روپے کا جہیز لانے کو کہا تھا۔ جب اس نے لڑکے کو جنم دیا تو اس کے شوہر آنند نے اس پر اپنے بیٹے کو زیادہ دودھ پلانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس سے بچے کا وزن بڑھ گیا ہے۔