உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گجرات اسمبلی انتخابات : نوجوانوں میں سیاسی پارٹیوں کے انتخابی نشان کا ٹیٹو بنوانے کا کریز قابل دید

    گجرات میں جیسے جیسے انتخابات قریب آ رہے ہیں ، سیاسی پارٹیوں کے بعد نوجوان طبقےمیں بھی منفرد جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔