உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گجرات میں بھاری بارش کے سبب سیلاب جیسے حالات، اب تک 69 کی موت، تصویروں میں دیکھئے تباہی کا منظر

    Gujarat Heavy Rain: احمد آباد کے کئی علاقوں میں اب بھی پانی ہے۔ احمد آباد میں اتوار کی رات 219 ملی میٹر بارش ہوئی۔ جس کی وجہ سے تمام علاقے زیر آب آگئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل سے فون پر بات کی۔ وزیر اعظم مودی نے فون پر بات کرتے ہوئے ریاست میں وسیع اور بھاری بارش کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    تازہ خبر