உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حج 2018 : گجرات میں قرعہ اندازی ، منتخب عازمین کے چہروں پر نظر آئی منفر دخوشی ، حج سبسڈی کو لے کر بھی اٹھے سوالات

    پورے گجرات سے 43 ہزار سے زائد لوگوں نے حج فارم بھرا تھا ، ان میں سے 585 لوگوں کو 70سال کی عمر کی وجہ سے ریزرو کوٹے میں جگہ دی گئی جبکہ باقی 5810 عازمین کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔