உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گجرات : ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں ہندو مسلم اتحاد کی نئی مثال قائم ، آصف کا دل اب ارجن انبانیا کے سینے میں دھڑک رہا ہے

    آصف کے اہل خانہ نے ایک انوکھا فیصلہ لیتےہوئے اس اعضا کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔آصف کے والد اور بھائی کے مطابق ہمارا لڑکے کا تو ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ، لیکن کسی اور غریب کو اس کی وجہ سے زندگی مل جائے ، اس لئے آصف کے اعضا کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔