உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندو-مسلم اتحاد کی نئی مثال ، سوسائٹی میں تنہا رہنے والے ہندو انکل کی آخری رسومات مسلم نوجوان نے دی انجام

    اس کی تازہ مثال مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں نظر آئی ، جہاں مسلم نوجوانوں نے سوسائٹی میں تنہا رہنے والے ہندو انکل کو موت کے بعد ان کی آخری رسومات ہندو طور طریقہ سے انجام دے کر انسانیت کی ایک نئی مثال قائم کی ۔