உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی بیوی کا کیا اغوا، پھر شراب پلاکر کیا یہ ہوش ربا کام ، سبھی رہ گئے حیران

    وگیان نگر تھانہ پولیس نے بیوی کی شکایت پر ملزم شوہر اور اس کے دو دوستوں کے خلاف اغوا اور اجتماعی آبروریزی کا معاملہ درج کیا ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے ، لیکن فی الحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔