உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جے پور میں ہوٹل کی چھت گرنے سے تین افراد ہلاک ، 30 زخمی

    راجستھان کی راجدھانی جے پور کے جواہر سرکل تھانہ علاقے میں آج ایک ہوٹل کی چھت گرنے سے تین افراد ہلاک اور کم از کم 30 دیگر زخمی ہوگئے۔