உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام ٹیبل ٹاک کا اہتمام ، فرقہ پرستی پر تشویش کا اظہار

    ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی اور نفرت کی سیاست کے خلاف ان دنوں قومی سطح پر جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک مہم چلائی جا رہی ہے ۔ اس مہم کے تحت ناندیڑ میں ٹیبل ٹاک کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔