உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کنر چلا رہا تھا سیکس ریکٹ، فرضی کسٹمر کو بھیج کر پولیس نے مارا چھاپہ، ڈھائی لاکھ روپے کے کنڈوم  برآمد

    ابتدائی تفتیش میں یہ پتہ چلا ہے کہ وہ مجبور خواتین سے فائدہ اٹھاتے تھے اور انہیں جسم فروشی کے دھندےمیں ڈھکیلتے تھے اور آس پاس کے علاقے کے لوگ اس کے کسٹمر تھے۔