ممبئی : مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں ایک 35 سالہ خاتون کی تین لوگوں نے مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی کی اور پھر بعد میں اس کو سڑک کے کنارے پھینک دیا گیا ۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ کردھا پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر راجیش تھوراٹ نے بتایا کہ ایک پل کے پاس ایک خاتون کے برہنہ حالت پڑی ہونے کی اطلاع ملنے پر پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ علامتی تصویر ۔