உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوجوان کا بے دردی سے قتل کرکے سڑک پر پھینکا، پولیس نے چار ملزمین کو تکنیکی مدد سے کیا گرفتار

    پولیس نے نوجوان کی شناخت کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ تلاش شروع کی گئی جس کے بعد تحقیقات میں کئی انکشافات ہوئے اور قتل کے مرتکب تمام 4 ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔