Maharashtra: سانگلی میں ایک ہی گھر میں ملی لوگوں کی لاش، علاقہ میں سنسنی، پولیس نے کہی یہ بڑی بات
Maharashtra, sangli News, Crime News: مہاراشٹر سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست کے سانگلی ضلع میں ایک گھر سے نو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ یہ تمام نو لاشیں ایک ہی خاندان کے افراد کی ہیں۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔
نئی دہلی: مہاراشٹر سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست کے سانگلی ضلع میں ایک گھر سے نو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ یہ تمام نو لاشیں ایک ہی خاندان کے افراد کی ہیں۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ علامتی تصویر ۔
5/ 2
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور معاملہ کی جانچ شروع کردی۔ پولیس نے ان تمام اموات کے پیچھے خودکشی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ علامتی تصویر ۔
5/ 3
نو لوگوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ سانگلی کے امبیکا نگر میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔ علامتی تصویر ۔
5/ 4
پولیس کے مطابق یہ تمام لاشیں دو حقیقی بھائیوں کے کنبے کے اراکین کی ہیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ علامتی تصویر ۔
5/ 5
پولیس نے پیر کو بتایا کہ امبیکا نگر میں اتوار کی رات زہر کھانے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد کی موت ہو گئی۔ خاندان کے تمام افراد مانک وانمور اور پوپٹ وانمور نام کے دو بھائیوں کے گھر کے ہیں۔ علامتی تصویر ۔