உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹے نے پتھر مار کر باپ کا بے دردی سے کر ڈالا قتل، دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج

    اکثر ہم نے دیکھا ہے کہ خاندان میں پھوٹ پڑتی ہے لیکن کسی کی جان اس طرح لینا ناقابل معافی جرم ہے ، ایسی صورتحال میں ہر ایک نے اپنے باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کی مذمت کی۔