உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حج ہاؤس کی تعمیرمیں تاخیر کو لے کر مرکزی اور ریاستی حج کمیٹی کے ارکان نے کیا اورنگ آباد کا دورہ

    مرکزی حج کمیٹی اور ریاستی حج کمیٹی کے ارکان نے قلعہ ارک پہنچ کر حج ہاؤس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور تعمیر میں ہورہی تاخیر پر سڈکو انتظامیہ اور کانٹریکٹر سے جواب طلب کیا ہے ۔