مہاراشٹر کے پونے میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ پونے کے ایک دیہی علاقہ شرور میں آبروریزی کی مخالفت کرنے پر ایک 37 سالہ خاتون کی نامعلوم شخص نے آنکھیں نکال لیں ۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ خاتون کی دونوں آنکھوں کی روشنی چلی گئی ہے ۔ (علامتی تصویر)