உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر : بند کا اعلان واپس ، زندگی کے پٹری پر لوٹنے کا انتظار ، سڑک اور ریل خدمات رہیں متاثر

    ممبئی میں جنوبی وسطی ،شمال وسطی ،مشرقی ممبئی میں جگہ جگہ راستہ روکو کا اثر دیکھا گیا جبکہ دلتوں تنظیموں کے ورکرس نعرے بازی کرتے ہوئے دکانیں بند کراتے گھوم رہے تھے ۔پولیس کا بھاری بندوبست رہا ۔