مہاراشٹر اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے ۔ آج پہلے دن مہاراشٹر۔ کرناٹک سرحد تنازع کا اٹھا، لیکن وہیں دوسری طرف آج این سی پی ممبر اسمبلی نے سب کا دھیان کھینچ لیا ۔ یہ این سی پی کی دیولالی اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی سروج اہیرے ہیں ۔ سروج اہیرے اپنے ڈھائی ماہ کے بچے کے ساتھ اجلاس میں شامل ہوئیں ۔ (تصویر: ویڈیو اسکرین شاٹ، لوکمت، ٹویٹر)