آٹھ نومبر کو مرکزی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 کے نوٹ کو بند کرنے کے بعد پورا ملک بینک کے سامنے قطار میں آ گیا ہے۔ وہیں آج خود ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں بھی ایک عام سادہ شہری کی طرح نوٹ بدلوانے بینک پہنچیں۔ 97 سال کی بزرگ ہیرابین کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ اس درمیان کچھ لوگوں نے انہیں سہارا بھی دیا۔ دیکھیں تصویریں۔