واردات کا جائزہ لیتے ہوئے فوری طور پر سینئر پی آئی پروین پاٹل اور انویسٹی گیشن آفیسر چندرکانت گھڑگے اور اے پی آئی ابھینے پوار کی ٹیم موقع پر گئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو اسکین کیا جس میں ایک سفید ایٹیوس کار میں سوار کچھ افراد ماریہ کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے نظر آئے۔