உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لڑکے کو تھی اس چیز کی لت، والدین کے ڈانٹنے پر اٹھایا ایسا قدم، جان کر سبھی رہ گئے دنگ

    16 سالہ بچہ کو PUBG کی لت لگ جاتی ہے اوراپنی ماں کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے خرچ کرتا ہے اور جب والدین کو اس رقم کے بارے میں پتہ چلتا ہے اور جاننے کے لئے بچے کو ڈانٹے ہیں تو ناراض ہو کر بچہ گھر چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے اور اپنے پیچھے ایک خط چھوڑجاتا ہے۔ جب والدین کو خط ملا تو اسے پڑھ کر ان کے ہوش اڑ گئے۔