உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کالے برقعے کے پیچھے اپنا چہرہ چھپاکر خاتون کرتی تھی ایسا بھیانک کام، راز کھلا تو پولیس بھی رہ گئی دنگ

    پولیس حراست میں کالے برقعے کے پیچھے اپنا چہرہ چھپانے والی یہ خاتون ممبئی میں منشیات کہ بڑی سپلائر ہے۔ اس کی تاریں صرف ممبئی یا مہاراشٹر تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس خاتون کا رابطہ راجستھان تک ہے۔