ابتدائی مرحلے میں جو اطلاع مل رہی ہے اس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹا اکثر اپنے والد ماں اور دادا سے جھگڑا کرتا رہا اور اسی طرح مار پیٹ کرتا رہا۔ اسی وجہ سے لڑکے کی ماں ان تمام لوگوں سے الگ رہنے لگی تھی۔ اس قتل کے بعد وسنت آسکر عمارت کے مکینوں میں خوف کا ماحول ہے۔