உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    7 سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار

    ڈی سی پی ایس چیتنیا نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی اور ملزم قریب ہی میں رہتا ہے اور ملزم کچھ دنوں سے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا جب متاثرہ کی ماں کو اس بات کا علم ہوا تو وہ تھانے آئی اور پولیس نے فورا شکایت درج کی۔