உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبئی۔ پنے کے کئی علاقوں میں بھرا پانی، فصلیں برباد ہونے کا اندیشہ

    ممبئی کے کنگ سرکل اور سیون پولیس اسٹیشن کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کی زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ ہندستانی محکمہ موسمیات نے جمعرات کے لئے ممبئی میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔