உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلمانوں کے ووٹ پر نظریں جمانے والی سیاسی پارٹیاں یکساں سول کوڈ کے معاملہ پر خاموش کیوں ؟

    تین طلاق کی مخالفت کرنے والی خواتین بھی اب بی جے پی کے خلاف کھل کر سامنے آ گئی ہیں ۔