உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستان کی مسلم خواتین کسی بھی قیمت پر پرسنل لا میں تبدیلی کیلئے تیار نہیں : عارفہ پروین

    جماعت اسلامی ، جمعیت علما ہند ، آل انڈیا ملی کونسل اور دیگر مسلم تنظیم و مدارس سے وابستہ علما اور عالمہ خواتین کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے شرکت کی ۔