உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماں بیٹے اور بیٹی کی پر اسرار موت، بچوں کو کھلائیں نیند کی گولیاں اور پھر اٹھایا یہ خوفناک قدم، کانپ اٹھے گی روح

    جب نسرین کے والد صبح نیند سے بیدار ہوئے اور اپنی بیٹی اور دونوں بچوں کو گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا تو پڑوسیوں کو مدد کے لئے فون کیا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔