உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    محکمہ پولیس میں 87 سیٹیں ، 11 ہزار سے زائد امیدوار

    مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں ان دنوں پولیس بھرتی کی کارروائی جاری ہے ۔ ناندیڑ میں 87 پوسٹ کیلئے 11 ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں داخل کی ہیں ۔