مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

ناندیڑ : جاں باز طالب علم اعجاز نداف کو ملے گا بہادری کا قومی ایوارڈ ، اہل خانہ اور علاقہ میں خوشی کی لہر

اعجاز نداف کو مرکزی حکومت کے انڈین چائلڈ ویلفیئر کونسل کی جانب سے دیئے جانے والے قومی سطح کے نیشنل براوری چائلڈ پرائز نامی ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔

ETV | Dec 14, 2017 10:40 PM IST
1/ 9
 بچوں میں بہادری کی مثال پیش کرنے والے ناندیڑ کے ایک طالب علم اعجاز نداف کو مرکزی حکومت کی جانب سے دئے جانے والے قومی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔ یہ ایوارڈ ندی میں ڈوب رہے دو افراد کو بچانے کے لئے دیا جارہا ہے ۔ اگلے ماہ یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیرا عظم مودی کے ہاتھوں یہ ایوارڈ دیا جائے گا ۔ ایوارڈ کے لئے نام کا اعلان ہونے پر ناندیڑ میں خوشی کاماحول پایا جاتا ہے ۔

2/ 9
 اعجاز نداف کو مرکزی حکومت کے انڈین چائلڈ ویلفیئر کونسل کی جانب سے دیئے جانے والے قومی سطح کے نیشنل براوری چائلڈ پرائز نامی ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔

اعجاز نداف کو مرکزی حکومت کے انڈین چائلڈ ویلفیئر کونسل کی جانب سے دیئے جانے والے قومی سطح کے نیشنل براوری چائلڈ پرائز نامی ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔

3/ 9
 نداف کا تعلق ناندیڑ سے قریب پارڈی نامی گاؤں سے ہے ۔ نداف کو یہ ایوارڈ اس بہادری کے لئے دیا جارہا ہے جو اس نے چند ماہ قبل دکھائی تھی ۔

4/ 9
 گاؤں کی چند خواتین ندی کنارے کپڑے دھو رہی تھیں کہ اسی دوران ایک لڑکی کا پاوں پھسل گیا اور وہ پانی میں ڈوبنے لگی۔ اس کو بچانے کے لئے ایک اور لڑکی پانی میں اتر گئی۔ اسی طرح مزید دو عورتیں بھی انہیں بچانے کے لئے پانی میں اتر گئیں او ر پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے سبھی غوطے کھانے اور ڈوبنے لگیں۔

5/ 9
 اس دوران وہاں موجوو کسی نے بھی انہیں بچانے کی ہمت نہیں دکھائی ۔ایسے میں اعجاز نداف نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر پانی میں کود کر انہیں بچانے کی کوشش کی۔ اس کو دو لڑکیوں کو بچانے میں کامیابی ملی ، لیکن دیگر دو عورتیں نہیں بچ پائیں ۔ دو لڑکیوں کو بچانے کیلئے جان کی بازی لگانے پر اعجاز نداف کو مرکزی حکومت کی جانب سے ایواڑ دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

6/ 9
 قومی سطح کے ایوارڈ کے لئےاعجاز نداف کےنام کا اعلان ہونے پر پورے گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے۔ لوگ اعجاز کو اور اس کے والدین کو مبارکباد پیش کررہے ہیں ۔

7/ 9
 ساتھ ہی ساتھ اسکول میں بھی اس کی پھرپور ستائش کی جارہی ہے ۔ اعجاز پارڈی کے مقامی سرکاری اسکول میں زیر تعلیم ہے ۔ پچپن سے ہی اسے لوگوں کی مدد کرنے کا شوق رہا ہے۔ اسکول میں بھی وہ دیگر طلبہ میں ایک ذہین طالب علم کی حیثیت سے پہنچانا جاتا ہے ۔

8/ 9
 گاؤں میں اس کے والدین کھیتی کا کام کرتے ہیں ۔ بچوں کو قومی سطح کا ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے لیکن ایسا انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

9/ 9
 مرکزی حکومت کی جانب سے ایوارڈ کے لئے منتخب ہونے پراعجاز کے اہل خانہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ہے۔ دہلی میں ہونے والی تقریب میں شریک ہونے کے لئے وہ تیاریوں میں جٹ گئے ہیں ۔

تازہ خبر

  • Coronavirus outbreak : مہاراشٹر میں کورونا دھماکہ ، واشم کے ہاسٹل میں 190 طلبہ کووڈ 19 پازیٹیو
  • اداکارہ اروشی روتیلا کے بولڈ انداز کے دیوانے ہوئے لوگ ، انٹرنیٹ پر اس ویڈیو نے مچایا تہلکہ ، 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھا
  • بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر خود پہنچ گیا تھانہ ، پھر کہی ایسی بات ، پولیس بھی رہ گئی حیران
  • Corona Case : مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Coronavirus : مہاراشٹر میں کورونا دھماکہ ، واشم کے ہاسٹل میں 190 طلبہ کووڈ 19 پازیٹیو
  • اداکارہ اروشی روتیلا کے بولڈ انداز کے دیوانے ہوئے لوگ ، انٹرنیٹ پر اس ویڈیو نے مچایا تہلکہ
  • بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر خود پہنچ گیا تھانہ، پھر کہی ایسی بات ، پولیس بھی رہ گئی حیران
  • Corona Case: مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات
  • سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ پر کچھ اس انداز میں نظر آئیں اداکارہ عالیہ بھٹ، دیکھئے تصاویر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES