مہاراشٹر کے بھیونڈی میں منعقد ہونے والے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے بیسویں کل ہند کتاب میلے کو کامیاب بنانے کے لئے کونسل پوری طرح کوشاں ہے۔ کونسل نے کتاب میلے کونوٹ بندی کے اثر سے محفوظ رکھنے کے لئےکتب فروشوں اور پبلیشروں کوخصوصی طور پرای پیمنٹ کی سہولیات فراہم کروائی ہیں ۔