مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

رئیل لائف کے 'پا' نے اس دنیا کو کہا الوداع

عمر سے پہلے ہی بوڑھا کر دینے والی بیماری پروجیريا سے جوجھ رہے نہال اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Pradesh18 | May 04, 2016 03:24 PM IST
1/ 5
 عمر سے پہلے ہی بوڑھا کر دینے والی بیماری پروجیريا سے جوجھ رہے نہال اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ان کی یہ تصویریں آپ کے دل کو چھو جائیں گی۔ نہال کی خوشی کا ٹھکانا اس وقت نہیں رہا جب انہیں پتہ چلا کہ عامر خان ان کی آخری خواہش پوری کرنے والے ہیں۔ دراصل 14 سال کا نہال پروجیريا نام کی ایک خوفناک بیماری میں مبتلا تھا اور عامر خان کا بہت بڑا فین تھا۔ نہال نے عامر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ عامر کو جب اس بات کا پتہ چلا کہ ان کا کوئی پرستار ان سے اس قدر محبت کرتا ہے تو وہ بھی نہال سے ملنے کے لئے مچل اٹھے۔ لیكن افسوس، آج وہ ہمارے درمیان نہیں ہے۔

2/ 5
 نہال نے عامر سے ملنے کے بعد فیس بک پیج ٹیم نہال پر لکھا تھا- عامر انکل، میرا خواب سچ کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ تارے زمین پر فلم نے مجھے ہمیشہ برعکس حالات کا سامنا کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔ میں جانتا تھا کہ ایک دن میں آپ سے ضرور ملوں گا۔ میری طرف سے بنائے گئے گنیش کی خاکے کی تعریف کرنے کے لئے میں خصوصی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا کہنا چاہوں گا۔

3/ 5
 عامر نہ صرف نہال سے ملے بلکہ ان کے پاپا اور چھوٹی بہن سے بھی ملے۔ نہال نے عامر کو ہاتھوں سے بنائی ہوئی ڈرائنگ گفٹ کی۔ نہال سے ملنے کے بعد عامر نے سوشل ویب سائٹ پر پوسٹ کیا، تم سے اور تمہارے خاندان سے مل کر بہت اچھا لگا نہال۔ جو گنیش جی کی پینٹنگ تم نے مجھے گفٹ کی ہے وہ فریم ہونے گئی ہے بہت جلد وہ میرے کمرے میں ہوگی۔

4/ 5
 پروجیريا ایک ایسا مرض ہے جس میں کم عمر کے بچوں میں بھی بڑھاپے کی علامات نظر آنے لگتی ہیں۔ امیتابھ بچن نے 'پا' میں اورو نامی ایک ایسے بچے کا کردار ادا کیا ہے، جسے پروجیريا نام کی ایک جینیاتی بیماری ہے، جس کی وجہ سے 12-13 سال کی عمر میں اسے بڑھاپا گھیر لیتا ہے۔

5/ 5
 <br />آرٹمس اسپتال کے ڈاکٹر چھابڑا کا کہنا ہے کہ پروجیريا ایک پیدائشی بیماری ہے اور اس میں خاص توجہ دینے والی بات یہ ہے کہ جیسے بڑھاپے میں ٹیومر ہوتا ہے، اس میں وہ نہیں ہوتا ہے۔ عام طور پر دو سال کی عمر تک ایسی علامات نظر آنے لگ جاتی ہیں جن سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ بچے کی نشو ونما نہیں ہو رہی ہے۔ بال جھڑ جاتے ہیں اور دانت خراب ہونے لگتے ہیں۔ ابھی تک اس کا کوئی علاج نہیں آیا ہے۔

تازہ خبر

  • اسد الدین اویسی کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • اننت ناگ: سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟
  • دوسری خاتون کے ساتھ شوہر کی پرائیویٹ وقت کی تصویریں دیکھ کر بیوی نے اٹھایا خوفناک قدم

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • لوجہاد پر قانون پاس: یوپی اسمبلی میں غیرقانونی تبدیلی مذہب پر روک لگانے کیلئے قانون منظور
  • اے آئی ایم آئی ایم کو کولکاتہ پولیس نے نہیں دی سیاسی جلسہ منعقد کرنے کی اجازت: جانیں کیوں
  • سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
  • Explained:وہ ٹاسک فورس جس کی گرے لِسٹ میں رہنے سے پاکستان ہوسکتاہے برباد؟
  • بیوی کے سامنے آئی دوسری خاتون کے ساتھ شوہر کی ایسی تصویر تو اٹھایا یہ خوفناک قدم
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES